مورثی ترتیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو۔